دانش تیمور نے اپنی سالگرہ منائی،دو مقامات پر کیک کاٹا گیا

Danish Taimoor Birthday
February 22, 2021 1:46 pm

لاہور جدت ویب ڈیسک:نامو راداکار و میزبان دانش تیمور نے دھوم دھام سے سالگرہ منائی، دو مقامات پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ دانش تیمور نے ٹی وی پروگرام ”ایسے چلے گا“ کی ریکارڈنگ کے دوران سٹاف اور دیگر کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا او رخوب ہلہ گلہ کیا۔ بعدازاں انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ دوبارہ سالگرہ کا کیک کاٹااور تحائف بھی وصول کئے۔

Image result for Danish Taimoor Birthday

متعلقہ خبریں