مایا علی اور شبیر جان کی ڈرامہ سیریل ”پہلی سی محبت ”آج سے آن ائیر ہو گی

Shabbir Jan and Maya Ali
January 23, 2021 1:17 pm

لاہور جدت ویب ڈیسک :اداکارہ مایا علی اور شبیر جان کی ڈرامہ سیریل ”پہلی سی محبت ”آج ( ہفتہ ) سے نجی ٹی وی سے آن ائیر ہو گی ۔ اس ڈرامہ سیریل کو دوما ہ قبل مکمل کر لیا گیا تھااور نجی ٹی وی چینل سے اس کا پرومو جاری کیا گیا تھا جسے آج ہفتہ سے نجی ٹی وی سے آن ائیر کر دیاجائے گا ۔ ڈرامہ سیریل میں مایا علی مرکزی کردار اداکر رہی ہیں جبکہ شبیر جان ان کے والد کا کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔

متعلقہ خبریں