مداحوں کی بشریٰ انصاری کو دوبارہ بھارت آنے کی پیشکش

Bushra Ansari Pakistani Actress
January 12, 2021 1:42 pm

لاہور:جدت ویب ڈیسک : اداکارہ بشری انصاری کی جانب سے بھارتی شہر جے پور میں موجود اپنی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ بشری انصاری کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ان کے ہمرہ ان کی بہن اسما عباس کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔بشری انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر میں کیپشن دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ وہ اس تصویر میں ایک بھارت کے یادگار دورے کے دوران بھارتی شہر جے پور میں موجود راجا کے محل میں ہیں۔

متعلقہ خبریں