طوبی عامر کا نیا فوٹوشوٹ؛ صارفین عامر لیاقت کی قسمت پر رشک کرنے لگے

Amir Liaquat and Tuba Aamir
January 23, 2021 2:14 pm

کراچی: جدت ویب ڈیسک :اداکارہ و میزبان سیدہ طوبی عامر کے نئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں تاہم صارفین کی جانب سے ان تصاویر پر ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی کے رکن اور میزبان عامر لیاقت حسین کی اہلیہ اداکارہ طوبی عامر نے گزشتہ روز اپنے نئے وٹوشوٹ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی

متعلقہ خبریں