نمرہ خان یشماگل کے ساتھ کیا کررہی ہیں ؟ویڈیو دیکھئے

October 15, 2020 5:59 pm

کراچی: ویب ڈیسک ::پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان کی انسٹاگرام ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ یشما گل کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی، ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
اداکارہ نمرہ کی جانب سے کی گئی نئی پوسٹ میں دوستوں کی اہمیت اجاگر کی گئی، نمرہ نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یشما گل کو اپنی بہترین دوست قرار دیا اور ساتھ ہی لکھا کہ ’کبھی کبھار بہترین دوست کے ساتھ تفریح کرنا آپ کے لیے تھراپی ثابت ہوتی ہے۔‘

متعلقہ خبریں