حمزہ علی عباسی اورفیملی کی تازہ تصویروائرل#NaimalKhawarAbbasi #HamzaAli Abbasi

October 17, 2020 1:53 pm

ویب ڈئیسک ::اداکارحمزہ علی عباسی اہلیہ اوربیٹے کے ساتھ ان دنوں امریکی شہرڈیلاس میں چھٹیاں منا رہے ہیں۔

حمزہ اور نیمل سوشل میڈیا پر ٹرپ کی تصاویر اپ لوڈ کرتے رہے ہیں، تازہ ترین شیئرنگ فیملی پکچر ہے جسے فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

انسٹاگرام پرحمزہ نے نیمل اور مصطفیٰ کے ساتھ دلکش تصویرشیئرکرتے ہوئے کیپشن میں اللہ کا شکرادا کیا

گھر سے باہر قدرتی ماحول میں یہ تصاویر بنوانے والی نیمل نے اسی مناسبت سے کیپشن میں مصطفیٰ کو “نیچر بےبی ” لکھا تھا، ان کی پوسٹ پر
ماہرہ خان، مایا علی، عمارہ حکمت سمیت دیگرشوبزشخصیات نے خوب تعریفی تبصرے کیے

View this post on Instagram

Thankyou Allah ❤️

A post shared by Hamza Ali Abbasi (@realhamzaaliabbasi) on

View this post on Instagram

Nature baby 🍁🍂🐿

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan) on

متعلقہ خبریں