سینئر اداکارہ سیمی راحیل کی انسٹاگرام پوسٹ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

July 11, 2020 9:36 pm

کراچی: ویب ڈیسک  ::سینئر اداکارہ سیمی راحیل کی انسٹاگرام پوسٹ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر لکھا کہ وہ پاکستانی شوبز انڈسٹری سے خوش نہیں ہیں ان کے خیال میں پروڈیوسرز باصلاحیت فنکاروں کو نظر انداز کررہے ہیں۔

‘اداکارہ سیمی راحیل نے لکھا کہ ’پروڈیوسرز صرف ان اداکاروں کی خدمات حاصل کررہے ہیں جن میں اداکاری کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ سیمی راحیل کئی دہائیوں سے پاکستانی ڈرامہ اور شوبز انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں، وہ اداکارہ مہرین راحیل اور دانیال راحیل کی والدہ ہیں۔

متعلقہ خبریں