بھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکارجگدیپ چل بسے

July 10, 2020 1:57 pm

ممبئی : جدت ویب ڈیسک :بھارتی فلموں میں مزاحیہ کرداروں سے مقبولیت حاصل کرنے والے معروف اداکار جگدیپ چل بسے۔ جگدیپ کی عمر 81 برس تھی۔ جگدیپ نے 70 ، 80 اور 90 کی دہائیوں میں یادگار کردار نبھائے۔ بالخصوص مقبول ترین بھارتی فلموں میں شمار ہونے والی فلم شعلے میں جگدیپ کے نبھائی گئے کردار سورما بھوپالی کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی اور یہ کردار ان پہنچان بن گیا۔

متعلقہ خبریں