نادیہ خان نے فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی

Nadia Khan
March 20, 2020 1:14 pm

لاہور جدت ویب ڈیسک :اداکارہ نادیہ خان نے فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نادیہ خان کو پروڈیوسر ایس اے خان نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کیلئے پیشکش کی تھی تاہم اداکارہ نے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے فلم میں کام کرنا کبھی بھی میری خواہش نہیں رہااور میں خود کو صرف ٹی وی تک محدود رکھوں گی ۔

متعلقہ خبریں