صوفیہ احمد نے کورونا وائرس سے بچائو کیلئے دیسی ٹوٹکہ تیار کر لیا

Sofia Ahmed
February 10, 2020 5:58 pm

لاہور جدت ویب ڈیسک :اداکارہ صوفیہ احمد نے کورونا وائرس سے بچائو کیلئے دیسی ٹوٹکہ تیار کر لیا ۔اداکارہ صوفیہ احمد نے حال ہی میں پھیلنے والے موذی وائرس کورونا سے بچائو کے لئے دیسی ٹوٹکہ تیار کرکے اسے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ۔ اداکار ہ نے مزید کہا ہے کہ ہمیں ٹوٹکے کے استعمال کے ساتھ احتیاطی تدابیر پر بھی سختی سے عمل پیرا ہونا چاہیے ۔

متعلقہ خبریں