آمنہ الیاس: ’بیٹا جیسا بھی ہو، ماؤں کو بہو گوری چٹّی سفید چاہیے‘

November 7, 2019 6:49 pm

جدت ویب ڈیسک ::تیکھے نین نقش والی آمنہ الیاس کا شمار آج کل پاکستان کی کامیاب ترین ماڈلز اور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ یقین کر سکتے ہیں کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب آمنہ اپنے آپ کو ’بدصورت‘ تصّور کرتی تھیں؟ ایسا کیوں تھا،
برِصغیر میں صدیوں سے رائج منفی معاشرتی اقدار گورے رنگ کو ترجیح دیتے آ رہے ہیں۔ نسل در نسل پروان چڑھنے والے یہ نظریات آج کے جدید دور میں اب میڈیا کے ذریعے ترویج پا رہے ہیں۔  اس حوالے سے دیکھیے آمنہ کی  گفتگو اس ڈجیٹل ویڈیو میں۔

@BBCUrdu

متعلقہ خبریں