ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شادی کی تصدیق کردی

October 8, 2019 2:53 pm

جدت ویب ڈیسک ::سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انعم مرزا اور اسد کی ثانیہ مرزا کے ساتھ تصاویر بھی گردش کررہی ہیں ۔ اسد مرزا ثانیہ مرزا خاندان کے ساتھ نہایت خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹے سے شادی کرینگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنی بہن کی شادی کی تصدیق کردی ہے۔فیشن ڈیزائنر انعم مرزا رواں سال دسمبر میں اسد سے شادی کرینگی۔اسد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹے ہیں۔ واضح رہے کہ فیشن ڈیزائنر انعم مرزا کی یہ دوسری شادی ہے۔

Image result for sania mirza sister wedding

Image result for sania mirza sister wedding

Image result for sania mirza sister wedding

متعلقہ خبریں