گلوکارہ رابی پیر زادہ کا اژدھے، مگر مچھ اورسانپ رکھنے پرچالان

September 13, 2019 6:35 pm

لاہور جد ت ویب ڈیسک :: گلوکارہ رابی پیر زادہ کا اژدھے، مگر مچھ اورسانپ رکھنے پرچالان کردیا گیاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رابی پیر زادہ کیخلاف کارروائی سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز اور نجی نیوز چینل پر نشر خبر کا نوٹس لیکر کی گئی ہے۔
غیر قانونی طور پر سانپ رکھنے پر اداکارہ کے خلاف محکمہ جنگلی حیات نے کارروائی کا آغاز کیاہے۔ رابی پیرزادہ کیخلاف چالان مرتب کرکے مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔
محکمہ جنگلی حیات نے رابی پیرزادہ پر الزام عائد کیاہے کہ انہوں نے مگر مچھ،سانپ اور دیگر ریپٹائلز رکھے ہیں جوکہ وائلڈلائف ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

Image result for rabi pirzada

Image result for rabi pirzada

متعلقہ خبریں