مہوش حیات اور نک جونس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل صارفین کے تبصرے

September 11, 2019 1:57 pm

جدت ویب ڈیسک ::پاکستان کی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کی تصویر پر ٹوئٹر صارفین طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔
مہوش حیات نے امریکی گلوکار نک جونس کے ہمراہ تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ “یو ایس مینس اوپن سیمی فائنل کے دوران نک جونس اور میری ایک بات مشترک تھی کہ ہم دونوں ہی رافیل نڈال کو سپورٹ کررہے تھے”۔نک جونس کے ساتھ پاکستانی اداکارہ کی تصویر گزشتہ کئی گھنٹوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

Related image

متعلقہ خبریں