یوم آزادی کے موقع پر شوبز ستاروں کے مداحوں کیلیے پیغامات

Mahira Khan and Bilal Ashraf
August 14, 2019 6:02 pm

کراچی:جدت ویب ڈیسک :ملک بھر سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی یوم آزادی انتہائی جوش وجذبے سے منارہے ہیں اور اس سوشل میڈیا کے ذریعے وطن عزیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کررہے ہیں ، ایسے میں ملکی شوبز ستاروں نے بھی ٹوئٹر اور انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کے لیے پیغامات بھیجے ۔ پاکستان کے سپر اسٹار شان شاہد نے ٹوئٹر پر مداحوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی اور ساتھ ہی ایک عہد کیا کہ وہ وطن کی خاطر کسی قسم کی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ہر صورت اپنے ملک کی حفاظت کریں گے اور آئیں اس دن پر سب ایک ہوجائیں۔

متعلقہ خبریں