گلوکارہ حدیقہ کیانی بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئیں

Hadiqa Kiani and Son in Spain
August 10, 2019 3:53 pm

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لیے سپین کا رخ کر لیا۔گلوکارہ حدیقہ کیانی اپنے بیٹے ناد علی کے ساتھ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر بیٹے کے ساتھ سپین کے مختلف تفریحی مقامات پر بنائی گئی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

متعلقہ خبریں