اداکارہ میرا کا پاسپورٹ دبئی میں حکام نے ضبط کر لیا

Actress Meera
August 10, 2019 3:09 pm

دبئی جدت ویب ڈیسک :لالی ووڈ اسٹار اداکارہ میرا کا پاسپورٹ دبئی میں حکام نے ضبط کر لیا، جس کے بعد ان کی پاکستان واپسی اب تاخیر سے ہوگی۔اداکارہ میرا کے منیجر حسن کے مطابق میرا کا پاسپورٹ ایکسپائر ہو گیا تھا جس کی وجہ سے حکام نے اسے ضبط کر لیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ اداکارہ کا نیا پاسپورٹ بن گیا ہے اور وہ اب ایک دو روز میں پاکستان واپس آ جائیں گی۔

متعلقہ خبریں