علی کاظمی فیملی کے ہمراہ جاپان پہنچ گئے‘تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Ali Kazmi in Japan
July 17, 2019 5:03 pm

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک : پاکستانی اداکار علی کاظمی اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کےلئے جاپان پہنچ گئے ہیں۔سوموار کے روز علی کاظمی نے اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ وقت گزارنے کےلئے جاپان کا رخ کر لیا، انہوں نے وہاں بنائی گئی تصاویر اپنے مداحوں کےساتھ شیئر کی ہیں۔علی کاظمی کی فلم’’باجی ‘‘ ان دنوں سینما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے جبکہ فلم’’سپر سٹار‘‘ عید الضحیٰ پر ریلیز کی جائےگی۔

متعلقہ خبریں