علی ظفر نے گانے’’سجنا دور‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل کر لی

Ali Zafar Singing
July 17, 2019 5:00 pm

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک : پاکستانی اداکار وگلوکار علی ظفر نے گانے’’سجنا دور‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل کر لی۔سوموار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نامور گلوکار علی ظفر نے گانے سجنا دور کی ریکارڈنگ کی وڈیو شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے شائقین کے پرزور اصرار پر گانے کی ریکارڈنگ مکمل کر لی ہے۔

متعلقہ خبریں