نادیہ علی اگست کے آخر میں اسٹیج ڈرامہ کرنے یورپ جائیں گی

Nadia Ali Pakistani Model Actress
July 11, 2019 4:32 pm

لاہور جدت ویب ڈیسک : اداکارہ نادیہ علی اگست کے آخر مےں اسٹےج ڈرامہ کرنے ےورپ روانہ ہونگی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نادیہ علی کو پاکستانی نژاد ےوکے کے پروموٹر نے اپنے اسٹےج ڈرامے کےلئے کاسٹ کےا ہے اور ادکارہ اگلے ماہ کے آخر مےں دےگر اداکاروں کے ہمراہ ےورپ کے مختلف ممالک مےں اپنے فن کا مظاہر ہ کرےں گی ۔ نادیہ علی کااسٹےج ڈرامہ ’’گلی مےں چاند نکلا ‘‘کی جرمنی ،اٹلی ،ہالےنڈ، سپےن ، ڈنمارک اورےوکے مےں پےشکش کےا جائے گا ۔ یہ ٹور تقرےبا اےک ماہ کا ہوگا ۔

متعلقہ خبریں