دل ٹوٹنے کے بعد دماغ سے کام لینا شروع کر دیا ہے ‘متیرا

Mathira Khan
December 28, 2018 10:00 pm

لاہور جدت ویب ڈیسک : اداکارہ و ماڈل متےرا نے کہا ہے کہ ابتدائ مےں نجی ٹی وی چےنل سے ےوگا اےکسر سائز سے آغاز کےا اور اس طرح مےں شوبز مےں داخل ہوگئی ،مےں نے مارننگ شو کے ساتھ لےٹ نائٹ شو بھی کئے اور اس کے ساتھ مےں نے مختلف وےڈےوز مےں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کےا ۔انہوں نے اےک انٹروےو کے دوران کہا کہ مےں منہ پھٹ ہوں کسی کی اچھی اور بری بات منہ پر ہی کہہ دےتی ہوں ۔انہوںنے کہاکہ جب پرےشان ہوتی ہوں تو پھر مےں زےادہ کھانا کھاتی ہوں چاکلےٹ ،سےنڈوچ ، برگر اورکچن مےں پڑی ہوئی جو بھی چےزےں ہوں پھر وہ مےرے ہاتھ سے نہےں بچتےں ۔انہوں نے اےک سوال کے جواب مےں کہا کہ مےں نے کسی کا دل نہےں توڑا لبتہ مےرا دل اےک مرتبہ ٹوٹ چکا ہے ،پھر دل ٹوٹنے کے بعد مےں نے اپنے دماغ سے کام لےنا شروع کردےا ۔ انہوںنے کہاکہ جب انسان جذبات کی رو مےں ہوتا ہے تو اپنا زےادہ نقصان کرتا ہے لےکن عقل اسے اچھے اور برے کے بارے مےں اچھے طرےقے سے آگاہ کردےتی ہے ۔

متعلقہ خبریں