بشری انصاری کی کراچی سے لاہور آکر نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت

Bushra Ansari
November 7, 2018 11:00 pm

لاہور جدت ویب ڈیسک :سینئر اداکارہ بشری انصاری نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کے لئےخصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئیں۔بشری انصاری کے چٹکلوں کی وجہ سے پروگرام کے میزبان اور شرکائ محظوظ ہوتے رہے ۔ بشریٰ انصاری کسی ٹی وی شو میں شرکت کےلئے طویل وقفے کے بعد کراچی سے لاہور آئیں۔

متعلقہ خبریں