عینی طاہرہ کا ڈائریکشن کے میدان میں بھی قسمت آمائی کا فیصلہ

Anny Tahira
September 13, 2018 12:01 am

لاہور جدت ویب ڈیسک : نامور گلوکارہ و ادکارہ عینی طاہرہ نے ڈائریکشن کے میدان میں بھی قسمت آمائی کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق عینی طاہرہ نے اسٹیج ڈراموں کی ڈائریکشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ابتدائی طور پر وہ قصور میں ہونے والے اسٹیج ڈراموں میں ہدایتکاری کے فرائض انجام دیں گی ۔ اس حوالے سے عینی طاہرہ کا کہنا ہے کہ ٹی وی پر کام کرتے ہوئے ڈائریکشن کا شوق پیدا ہوا اور اب اس شوق کی تکمیل کا آغاز اسٹیج ڈراموں سے کر رہی ہوں ۔

متعلقہ خبریں