فلم’’ ہندی میڈیم‘‘ نے 200 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا

Hindi Medium
April 16, 2018 4:27 pm

ممبئی جدت ویب ڈیسک : بالی وڈاداکار عرفان خان کی فلم’’ ہندی میڈیم‘‘ نے چینی باکس آفس پر200 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ مےڈےا رپو رٹس کے مطابق پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور اداکار عرفان خان کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ نے چین میں 200کروڑ کما لئے، ’’ہندی میڈیم‘‘ وہ پہلی فلم ہے جس نے چین میں200 کروڑ کاکاروبار کیاہے مذکورہ فلم کی کہانی میں ہندوستان کے تعلیمی نظام میں تفریق کو پیش کیاگیاہے

متعلقہ خبریں