کریتی سینن کو’’ داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ دیا جائے گا

Kriti Sanon Bollywood
April 16, 2018 4:22 pm

ممبئی جدت ویب ڈیسک : بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کو’’ داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ سے نوازا جائے گا۔ غےر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق اداکارہ کریتی سینن کوفلم ’’ بریلی کی برفی‘‘میں بہترین اداکاری پر بالی وڈ کا یہ اہم ایوارڈ پیش کیاجائے گا۔واضح رہے کہ فلم ’’ بریلی کی برفی‘‘ کریتی سینن کی اب تک کی بہترین فلم مانی جاتی ہے اس فلم میں اداکارہ نے چھوٹے سے گاوں کی’’ بٹی‘‘ نامی ایک عام لڑکی کا کردار نبھایاتھا فلم نے بہترین بزنس کیا اور ان کے کردار کو کافی شہرت حاصل ہوئی تھی

متعلقہ خبریں