سونم کپور کوسمو پولیٹن انڈیا کے سرورق کی زینت بن گئیں

Sonam Kapoor
March 13, 2018 3:54 pm

ممبئی جدت ویب ڈیسک :بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کوسمو پولیٹن انڈیا کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوسمو پولیٹن انڈیا نے انسٹاگرام پر مارچ شمارے کے سرورق کی تصویر شیئر کی ہے،جس میں اداکارہ سونم کپور نے سیاہ رنگ کے کپڑے پہنے اور بال کھلے رکھے ہیں۔ اداکارہ سونم کپور ان دنوں فلم ’’ویر دی ویڈنگ ‘‘کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں اداکارہ کرینہ کپور خان، سونم کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیا شامل ہیں، فلم رواں سال یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں