تاپسی پنو فلم ’’من مرضیاں ‘‘ میں پنجابی لڑکی کا کردار ادا کریں گی

Taapsee Pannu
March 13, 2018 3:50 pm

ممبئی جدت ویب ڈیسک :بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو فلم ’’من مرضیاں ‘‘ میں پنجابی لڑکی کا کردار ادا کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے سوشل میڈیا پر فلم کے منظر کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ پنجابی حلیے میں دکھائی دے رہی ہیں، فلم میں اداکار ابھیشیک بچن اور تاپسی پنو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں،فلم کے ہدایتکار انوراگ کشپ اور پروڈیوسر آنند ایل رائے ہیں۔

متعلقہ خبریں