اجے دیوگن اور تبو فلمساز لو رنجن کی نئی رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

Ajay Devgan and Tabu
March 13, 2018 3:42 pm

ممبئی جدت ویب ڈیسک :بالی وڈ اداکار اجے دیوگن اور تبو فلمساز لو رنجن کی نئی رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اجے دیوگن اور تبو فلمساز لو رنجن کی نئی رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے ،جس کی عکسبندی ہیما چل پردیش اور لندن میں کی جائے گی ،جو رواں سال اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی ،فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا۔

متعلقہ خبریں