ویرات نے اپنی اہلیہ انوشکا کیساتھ نئی تصویر شیئر کردی
ممبئی جدت ویب ڈیسک:بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ، بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کردی ہے۔ ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شئیر کی ہے، اس تصویر میں دونوں ہی بہت خوش نظر آرہے ہیں۔ویرات نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں کچھ بھی لکھنے کے بجائے صرف دل والے ایموجی پر ہی اکتفا کیا ہے۔ اس تصویر کو ایک دن میں 63 لاکھ 95 ہزار سے زائد لوگ لائیک کر چکے ہیں جبکہ ہزاروں کی