ای پیپر - 26/07/2017


ای پیپر - 24/07/2017


ای پیپر - 24/07/2017


ای پیپر - 22/07/2017


ای پیپر - 21/07/2017


ای پیپر - 20/07/2017


ای پیپر - 19/07/2017


ای پیپر - 18/07/2017


ای پیپر - 17-07-2017


September 15, 2019

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :وفاقی حکومت نے وزارت قانون کے چھوٹے ملازمین پر ڈیوٹی کے دوران سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ وزارتِ قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارتِ قانون کے گریڈ ایک سے 15 تک کے ملازمین دورانِ ڈیوٹی سمارٹ فون استعمال نہیں کر سکیں گے۔ ذرائع … Continue reading “وفاقی حکومت نے وزارت قانون کے چھوٹے ملازمین پر ڈیوٹی کے دوران سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی لگا دی”

September 15, 2019

کراچی: جدت ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوامی حکومت ہی پاکستان کے مسائل حل اور اسیترقی کی راہوں پر گامزن کرسکتی ہے۔جمہوریت کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جمہوریت ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، جمہوریت کا مطلب … Continue reading “عوامی حکومت ہی پاکستان کے مسائل حل کرسکتی ہے، بلاول بھٹو زرداری”

September 15, 2019

لاہور: جدت ویب ڈیسک :جدہ جانے والے قومی ایئرلائن کے طیارے کے انجن میں ٹیک آف کرتے ہی آگ لگ گئی تاہم پائلٹ نے بروقت لینڈنگ کرکے طیارے میں موجود 200 سے زائد مسافروں کو بچالیا۔ لاہور سے جدہ جانے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے انجن میں اڑان بھرتے ہی آگ بھڑک … Continue reading “پی آئی اے کے مسافر طیارے میں ٹیک آف کرتے ہی آگ لگ گئی”

September 15, 2019

اسلام آباد: جدت ویب ڈیسک :معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سول کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک دیوانی مقدمات کا فیصلہ دو سال تک کرنیکی قانونی شرط لاگو کی جارہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سستے اور فوری انصاف کی فراہمی پاکستان … Continue reading “مقدمات کا فیصلہ 2 سال تک کرنے کی قانونی شرط لاگو کی جارہی ہے، فردوس عاشق اعوان”