May 28, 2020

راولپنڈی جدت ویب ڈیسک ::: ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایٹمی پروگرام کےخالق اور سائنسدان، انجینئرز اور اس صلاحیت کے حصول میں حصہ ملانے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28مئی کوپاکستان نےخطےمیں طاقت کےتوازن کوبحال کیا۔ یوم تکبیر کے حوالے سے اپنے ٹوئٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر … Continue reading “28مئی کوپاکستان نےخطےمیں طاقت کا توازن بحال کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر”

May 28, 2020

کراچی جدت ویب ڈیسک : حادثے کا شکار پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا ، کاک پٹ وائس ریکارڈر سےتحقیقاتی عمل میں بہت مدد ملے گی ، وائس ریکارڈر کو ایئرکرافٹ ایکسیڈینٹ انویسٹی گیشن بورڈکےحوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس سے آئی ایئربس کمپنی کے ماہرین کی … Continue reading “حادثے کا شکار پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا۔تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع”

May 28, 2020

کراچی ۔جدت ویب ڈیسک :: :لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سندھ بھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث کراچی کے نجی و سرکاری اسپتالوں میں بستروں اور وینٹی لیٹر کی گنجائش ختم ہوگئی، ڈاکٹرعمرسلطان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کہاتھا لاک ڈاؤن میں … Continue reading “کراچی میں نجی اور سرکاری اسپتالوں کے کورونا وارڈز میں جگہ ختم۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے اثرات سامنے آنا شروع”

May 28, 2020

جدت ویب ڈیسک ::اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کےعوام کےتحفظ و سلامتی کی ضامن ہے، مریم نواز پاکستان کو ایٹمی قوت بنانےوالی نسل کی کاوش کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر … Continue reading “ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کےعوام کےتحفظ و سلامتی کی ضامن ہے، شبلی فرار”