January 26, 2020

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :سابق وزیر اعظم نواز شریف شاہد خاقان عباسی کو درخواست ضمانت دائر کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ بدنام زمانہ احتساب کے خلاف توانائی ضائع کرنے کی ضرورت نہیں، سب جانتے ہیں کہ آپ کے خلاف مقدمات من گھڑت ہیں۔ انہوں نے … Continue reading “نواز شریف کی شاہد خاقان کو درخواست ضمانت دائر کرنے کی ہدایت”

January 26, 2020

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک : کامیاب جوان پروگرام کے تحت سندھ میں قرض کی تقسیم کے آغاز کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں قرض کی تقسیم کا سندھ میں آغاز ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی … Continue reading “وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے”

January 26, 2020

کراچی: جدت ویب ڈیسک :ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں اضافہ نہیں ہوا اور موجودہ حکومت کے بدعنوانی کیخلاف اقدامات قابل ستائش ہیں۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ جس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے چیئرمین سہیل مظفر نے کہا ہے کہ انڈیکس میں شامل … Continue reading “پاکستان میں کرپشن نہیں بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی وضاحت”

January 26, 2020

سری نگر: جدت ویب ڈیسک :دنیابھرمیں کشمیری آج بھارت کایوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپرمنارہیہیں یوم سیاہ کیموقع پرمقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔حریت رہنماں کی اپیل پر دنیا بھر میں کشمیری نام نہاد بھارتی یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منارہے ہیں، جس کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر پر بھارت … Continue reading “دنیابھرمیں کشمیری آج بھارت کایوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں”