پھربڑامعرکہ گیلانی سنجرانی
اداروں کو آزادی دینے کے دعویدار وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اس بات پرلبیک کہنے والے الیکشن کمشن پر تنقید ایسے کر رہے ہیں جیسے اس میںحکومت کے نوکرچاکربیٹھے ہوں۔ الیکشن کمشن ایک آئینی ادارہ ہے اور وہ حکومت نہیں آئین اور الیکشن رولز کا پابند ہے حکومت ایک ویڈیوکی بناپر گیلانی کو نا اہل کرانے کی ہر کوشش ناکام ہو چکی ہے۔ اب تو ایوان میں ووٹ کے ذریعے مقابلہ ہی رہ گیا ہے۔ اس مقابلے کے لئے حکومت کون سے حربے استعمال کرتی ہے اور کیا وہ کارگر بھی ثابت ہوتے ہیں، اس کا نتیجہ تو