April 4, 2020

جامشورو :جامشورو پولیس نے لاک ڈاؤن کے باعث گڈز ٹرانسپورٹ کی آڑ میں دیگر شہروں کو جانے والے 46 افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کنٹینر میں 46 افراد سوار تھے جو چوری چھپے کراچی سے بنوں جا رہے تھے۔پولیس حکام نے بتایا کہ حراست میں لیے گئے تمام افراد مزدور ہیں … Continue reading “کورونا لاک ڈاؤن کے باعث کنٹینر میں چھپ کر جانیوالے 46 افراد گرفتار”

April 4, 2020

کراچی:سابق صدر آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر ثابت قدم ہیں ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سیاسی جنت عوام کے قدموں میں ہے پر یقین رکھتے ہیں ،طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں کے اصول سے … Continue reading “شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر ثابت قدم ہیں ، آصف زرداری”

April 4, 2020

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈینیل پرل کیس کے فیصلے پرامریکا کا ردعمل فطری ہے،محکمہ داخلہ نے ملزمان کو90 روزکے لیے حفاظتی طویل میں لے لیا ہے ، حکومت سندھ کی جانب سے فیصلے کے خلاف اپیل بھی دائرکی جائیگی۔ ہفتہ کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈائنیل … Continue reading “ڈینیل پرل کیس کے فیصلے پرامریکا کا ردعمل فطری ہے،شاہ محمود قریشی”

April 4, 2020

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کورونا کی روک تھام کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھوک سے بھی بچانا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ہم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے، شاپنگ مالز، شادی ہال اور ریسٹورینٹ سمیت … Continue reading “کورونا کی روک تھام کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھوک سے بھی بچانا ہے، وزیر اعظم”