نیپرا نےبجلی کے یونٹوں میں کمی کی منظوری دے دی

December 27, 2018 2:35 pm

جدت ویب ڈسیک ::مہنگائی کی چکی میں پیسے عوام کیلئے اچھی خبر ہے کہ نیپرا نےبجلی کے یونٹوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے ۔
نیپرا کی جانب سے فی یونٹ 31 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے ، فیصلے سے صارفین کو دو ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔
نیپرا کی جانب سے دیا گیا ریلیف ماہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں