حکومت پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کو پھر تیار، حتمی فیصلہ آج ہوگا

February 15, 2021 11:21 am

اسلام آباد ویب ڈیسک ::حکومت پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کو پھر تیار ہوگئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا حتمی فیصلہ آج ہوگا۔
ذرائع کے مطابق 16 فروری سے پٹرول 4 سے 5 روپے لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے، دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں