سندھ حکومت کی سینیٹ الیکشنز کیس میں صدارتی ریفرنس کی مخالفت

January 25, 2021 2:52 pm

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے سینیٹ الیکشنز کیس میں صدارتی ریفرنس کی مخالفت کردی۔ چیئرمین سینیٹ کی سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی حمایت صدارتی ریفرنس میں عدالت کی تشریح کے سب پابند ہوں گے ، سپریم کورٹ حکومت سندھ کا مؤقف ہے کہ صدارتی ریفرنس سیاسی مصلحت پر دائر کیا گیا، صدر مملکت کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس میں کوئی قانونی سوال نہیں اٹھایا گیا، لہذا سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس اپنے رائے دینے سے انکار کرے ۔سندھ حکومت کے جواب میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ کا الیکشن آئین کے تحت ہوتا ہے ، الیکشن ایکٹ 2017 میں صرف سینیٹ انتخابات کا طریقہ کار واضح کیا گیا ہے ، سینیٹ انتخابات پر آئینی آ رٹیکل 226 کا اطلاق ہوتا ہے ۔

متعلقہ خبریں