افتتاحی تقریب ،کراچی سرکلر ریلوے چلنے کیلئے تیار

November 19, 2020 12:01 pm

کراچی جدت ویب ڈیسک :: شہر قائد کے باسیوں کےلیے سفری سہولت کی خوشخبری، 20برس بعد کراچی سرکلر ریلوے چلنےکےلئے تیار ہے ۔
افتتاحی تقریب کچھ دیر بعد کراچی سٹی اسٹیشن پر ہوگی، پہلے مرحلے میں کراچی سٹی اسٹیشن سے پپری مارشلنگ یارڈ اسٹیشن تک ٹرین چلے گی۔کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کردیا گیا.. 50 روپے کی بجائے 30 روپے کرایہ مقرر.. 750 روپے میں مہینے بھر کا پاس بنایا جائے گا..

Image may contain: 6 people

Image may contain: one or more people, people standing, wedding and outdoor

متعلقہ خبریں