سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquake in Swat
November 27, 2020 12:48 pm

مینگورہ:جدت ویب ڈیسک : سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جب کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر جبکہ اس کا مرکز پاکستان افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں