شہر قائد میں بارش ابھی برسی لیکن بجلی گزشتہ شام سے غائب

August 6, 2020 3:00 pm

کراچی جدت ویب ڈیسک ::شہر قائد میں بارش ابھی برسی بھی نہیں لیکن بجلی گزشتہ شام سے غائب ہے، لوڈشیڈنگ کے باعث کئی علاقوں میں شہریوں نے رات جاگ کر گزاری، شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ10گھنٹے سے تجاوز کرگیا – شدید گرمی میں نارتھ ناظم آباد، شادمان ٹاؤن، سرسیدٹاؤن، بلدیہ اور لیاقت آباد میں بجلی کی ظالمانہ بندش سے کراچی والوں کی زندگی اجیرن ہوگئی۔ کورنگی، نارتھ کراچی، گارڈن،لیاری، ڈیفنس، گلستان جوہر، گلشن اقبال، پی ای سی ایچ ایس،کھارادر، ملیر میں بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ رات بھر جاری رہا۔

Karachi witnesses hours of load shedding to meet power shortfall

متعلقہ خبریں