برٹش ایئرویزکاپاکستان کیلیے فضائی آپریشن دوبارہ بحال کرنیکافیصلہ

July 28, 2020 12:57 pm

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک : برٹش ایئرویزنے اگلے ماہ سے پاکستان کیلیے فضائی آپریشن دوبارہ بحال کرنیکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق برٹش ایئرویز اگست سے پاکستان کا فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرے گی۔ برطانوی کمپنی ہیتھروسیاسلام آباد کے لیے ہفتے میں 3 پروازیں آپریٹ کریگی۔ برٹش ایئرویز نے پاکستانی حکام سے اس حوالے سے انتظامات مکمل کرنیکی یقین دہانی کرانیکی درخواست کی ہے اور اسلام آباد ایئرپورٹ منیجرسیانتظامات کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔ برٹش ایئرویز نے کہا کہ جہازکیلیے فکس بریجزمحفوظ ہونیکی تصدیق کی جائے۔ واضح رہے کہ برٹش ایئرویزنیکورونا کے باعث پاکستان کا فضائی آپریشن بند کر رکھا تھا۔

متعلقہ خبریں