شیخوپورہ، شاہ حسین ایکسپریس کو حادثہ ، 15سکھ یاتری ہلاک

July 3, 2020 2:50 pm

شیخوپورہ، فاروق آباد جاتری روڈ پھاٹک پر بس ٹرین کی زد میں آگئی ، جس کے باعث15سکھ یاتری ہلاک ہوگئے ، ریسکیو حکام کے مطابق متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے ، امدادی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں