کورونا مزید 91 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 13 ہزار 470 شہری متاثر

Corona in Pakistan
July 1, 2020 1:55 pm

لاہور:جدت ویب ڈیسک : پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 91 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 395 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 133 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 76 ہزار 262، سندھ میں 84 ہزار 640، خیبر پختونخوا میں 26 ہزار 598، بلوچستان میں 10 ہزار 476، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 489، اسلام آباد میں 12 ہزار 912 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار 93 کیسز رپورٹ ہوئے۔

متعلقہ خبریں