چینی، آٹا اور پولٹری کی قیمتوں میں اضافہ، وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا

Usman Buzdar
June 4, 2020 3:33 pm

لاہور:جدت ویب ڈیسک :وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے چینی، آٹا اور پولٹری کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ایوان وزیراعلی میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، سینئر وزیر علیم خان، وزیر صنعت میاں اسلم اقبال، چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلی حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں چینی آٹا اور پولٹری کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں