جوڑے کی پولیس پر اچانک فائرنگ،حملہ آور تاحال مفرور، تلاش جاری ویڈیو دیکھیں

May 29, 2020 5:36 pm

میکسیکو:جدت ویب ڈیسک :: شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو کے ایک علاقے میں دن دہاڑے چلتی ٹریفک کے دوران نا معلوم افراد نے اچانک پولیس افسران پر فائر کھول دیا، جس سے افسران کے اوسان خطا ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی وسطی میکسیکو میں 4 مسلح افراد نے سڑک کے بیچ اچانک رک کر گاڑی میں بیٹھے پولیس افسران پر فائرنگ کھول دی، تاہم وہ اس خطرناک حملے میں محفوظ رہے۔

متعلقہ خبریں