وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع

Imran Khan Pm
May 23, 2020 12:54 pm

اسلام آباد: جدت ویب ڈیسک:وزیراعظم کی ہدایات پرتحقیقاتی ٹیم نے کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم ایک ماہ میں اپنی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ ٹیم نے باقاعدہ طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تحقیقاتی ٹیم نے جہاز کی لاگ بک، بلیک باکس اور کوئیک ایکسیس ریکارڈر طلب کر لیا۔

متعلقہ خبریں