شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر ثابت قدم ہیں ، آصف زرداری

Asif Ali Zardari
April 4, 2020 1:22 pm

کراچی:سابق صدر آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر ثابت قدم ہیں ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سیاسی جنت عوام کے قدموں میں ہے پر یقین رکھتے ہیں ،طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں کے اصول سے کبھی نہیں ہٹیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ کچلے ہوئے طبقات کو معاشی اور سیاسی انصاف دلانے کیلئے جدوجہد جاری رہے گی ، شہید بھٹو کے منشور پر عمل کرتے ہوئے ملک کو جہالت کے اندھیروں سے نکالیں گے۔

متعلقہ خبریں