پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر بیٹی کی پیدائش

February 15, 2020 12:12 am

 

 کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصویر انہوں نے اپنی دیگربیٹیوں۔۔کے ہمراہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی ہے جس میں وہ بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں

شاہد آفریدی نے نئی ننھی مہمان کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ مجھ پر اللہ تعالیٰ کی بے پناہ رحمتیں اور برکتیں ہیں، میری پہلے ہی 4 بہت خوبصورت بیٹیاں ہیں اور اب اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک اور بیٹی سے نوازا ہے جس کی میں اپنے تمام خیر خواہوں کے ساتھ خبر شیئر کر رہا ہوں

متعلقہ خبریں