حکومت نے مہوش حیات کی ایک ٹوئٹ پر نوٹس لے لیا

January 27, 2020 1:58 pm

جدت ویب ڈیسک ::اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے کراچی ائیر پورٹ کی حالت پر اظہارِ برہمی کے بعد حکومت نے نوٹس لے لیا۔
اداکارہ مہوش حیات کے ٹوئٹ پر وزارت اوورسیز اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ ریسورس نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’شکایت کا نوٹس لے لیا گیا اور جلد متعلقہ افراد کو نوٹسز جاری کردیے جائیں گے‘۔
چند روز قبل اداکارہ مہوش حیات کراچی ائیرپورٹ کے واش روم (بیت الخلاء)میں گندگی اورلال بیگ دیکھ کر برہم ہوگئی تھیں۔

متعلقہ خبریں