کراچی، اہم شاہراہوں اور کلفٹن کے 2 پارکس میں جعلی کاموں پر کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف

December 14, 2019 3:29 pm

جدت ویب ڈیسک :: کراچی میں محکمہ باغات کے تحت 2018 کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن کی تحقیقات کے دوران اہم سڑکوں اور کلفٹن کے 2 پارکس میں جعلی کاموں پر کروڑوں روپے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔چند برس قبل بنی شاہراہ پاکستان کی تزئین و آرائش کے نام پر من پسند کمپنی کو نوازے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
لیاقت آباد کی ایس ایم توفیق روڈ کیلئے کروڑوں روپے من پسند کمپنی کے نام پر نکلوائے، عاشہ منزل، واٹرپمپ چورنگی کی تزئین آرائش کا ٹھیکہ بھی من پسند کمپنی کو دیا گیا۔

متعلقہ خبریں